ہنوئی ۔ 26 جون (اے پی پی) شمالی ویت نام میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد ہلاک اور 12 لا پتہ ہو گئے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ویت نام کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، لائی چاﺅ کے علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 جبکہ ہاگیانگ شہر میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ …
ویت نام میں مٹی کا تودے گرنے سے 7 افراد ہلاک، 12 لا پتہ

مزید خبریں
ہنوئی ۔ 26 جون (اے پی پی) شمالی ویت نام میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد ہلاک اور 12 لا پتہ ہو گئے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ویت نام کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، لائی چاﺅ کے علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 جبکہ ہاگیانگ شہر میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں 12 افراد بہہ گئے ہیں ۔








