اقوام متحدہ ۔ 26 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے ہم آہنگی اور یکجہتی کے ساتھ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں سالوں سے درپیش چیلنجز کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے یہ مطالبہ سلامتی کونسل کے چیمبر میں خطے میں مختلف فالٹ لائنز پر توجہ کے حوالے سے ایک مباحثے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ شام …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں مسائل کے حل کے لئے ہم آہنگی اور مشترکہ کوشش کا مطالبہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 26 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے ہم آہنگی اور یکجہتی کے ساتھ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں سالوں سے درپیش چیلنجز کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے یہ مطالبہ سلامتی کونسل کے چیمبر میں خطے میں مختلف فالٹ لائنز پر توجہ کے حوالے سے ایک مباحثے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ شام ، یمن اور لیبیا جیسے ممالک کی علاقائی سالمیت خطر ے کا شکارہے، لاکھوں افراد زبر دستی اپنے گھروں سے نقل مکانی کر رہے ہیں اور غیر مستحکم صورتحال کے اثرات ہمسایوں اور ان سے بھی آگے تک پھیل رہے ہیں۔








