واشنگٹن ۔ 26 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کے قیام کی کوششوں میں غیرمعمولی پیش رفت ہوئی ہے،تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وائٹ ہاو¿س فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اپنے امن فارمولے کی تجاویز کب پیش کرے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر …
ٹرمپ کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن عمل میں پیش رفت کا دعویٰ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 26 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کے قیام کی کوششوں میں غیرمعمولی پیش رفت ہوئی ہے،تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وائٹ ہاو¿س فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اپنے امن فارمولے کی تجاویز کب پیش کرے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن عمل کی بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کے بعد خطے کے حالات میں بہتری آئی ہے۔








