عمان ۔ 30 جون (اے پی پی) اردن کے سرکاری ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ جنوبی شام میں حکومتی فوج اور مخالف عسکری قوتیں فائربندی پر راضی ہو گئی ہیں۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ جنگ بندی پر عمل کب سے شروع ہو گا۔ جنوبی شام میں حکومتی فوج نے قابض باغیوں کے خلاف زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ 19 جون سے …
جنوبی شام میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا، اردن

مزید خبریں
عمان ۔ 30 جون (اے پی پی) اردن کے سرکاری ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ جنوبی شام میں حکومتی فوج اور مخالف عسکری قوتیں فائربندی پر راضی ہو گئی ہیں۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ جنگ بندی پر عمل کب سے شروع ہو گا۔ جنوبی شام میں حکومتی فوج نے قابض باغیوں کے خلاف زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ 19 جون سے شروع کر رکھا ہے۔








