ولادی میرپیوٹن سے ملاقات میں شام اور یوکرین کے امور پر بات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ آئندہ مہینے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ہونے والی ملاقات میں شام اور یوکرین جیسے امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔

مزید خبریں