اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد148400کیوسک اور اخرج 163700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد52800 کیوسک اور اخراج52800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد40400 کیوسک اور …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد148400کیوسک اور اخرج 163700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد52800 کیوسک اور اخراج52800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد40400 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 68000کیوسک اور اخراج40000 کیوسک ہے۔








