ازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور سرفہرست

دبئی ۔ 7 جولائی (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور سرفہرست ہے، پہلے ٹیسٹ میں فتح کے باوجود کالی آندھی نویں اور شکست خوردہ بنگلہ دیشی ٹیم آٹھویں نمبر پر برقرار ہے، ویسٹ انڈین کرکٹرز کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے، کریگ بریتھویٹ بلے بازوں اور کیمر روچ باﺅلرز کی فہرست میں ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو …

دبئی ۔ 7 جولائی (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور سرفہرست ہے، پہلے ٹیسٹ میں فتح کے باوجود کالی آندھی نویں اور شکست خوردہ بنگلہ دیشی ٹیم آٹھویں نمبر پر برقرار ہے، ویسٹ انڈین کرکٹرز کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے، کریگ بریتھویٹ بلے بازوں اور کیمر روچ باﺅلرز کی فہرست میں ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے۔