اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان نے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے یہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان کی ملاقات

مزید خبریں