اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کوجاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد178500کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد45100 کیوسک اور اخراج45100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد45000 کیوسک اور اخراج45000 …
واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کوجاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد178500کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد45100 کیوسک اور اخراج45100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد45000 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد69200کیوسک اور اخراج36200 کیوسک ہے۔







