اسلام آباد ۔13 جولائی(اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے پانچ شہروں سے حج پروازوں کا آغاز آج (جمعہ اور ہفتہ) کی درمیانی شب ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب حجاز مقدس روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز نگران وفاقی وزیر مذہبی امور پروفیسرشیخ محمد یوسف رخصت کریں گے۔
ا سلام آباد سمیت ملک کے پانچ شہروںسے حج پروازوں کا آغاز آج (جمعہ اور ہفتہ) کی درمیانی شب ہو گا

مزید خبریں