واشنگٹن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے اقتصادی اعداوشمار میں بہتری لانے کے لئے ارجنٹائن کی نئی حکومت کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بیونس آئرس کے 3 روزہ دورہ کے اختتام پر آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم نے کہا ہے کہ اس نے حکام کے ساتھ صارفین کے لئے …
آئی ایم ایف کا اقتصادی اعداوشمار میں بہتری لانے کی ارجنٹائن کی نئی حکومت کی کوششوں کا خیرمقدم
واشنگٹن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے اقتصادی اعداوشمار میں بہتری لانے کے لئے ارجنٹائن کی نئی حکومت کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بیونس آئرس کے 3 روزہ دورہ کے اختتام پر آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم نے کہا ہے کہ اس نے حکام کے ساتھ صارفین کے لئے اشاریہ کی قیمتوں اور اقتصادی ترقی بارے نئے سرکاری اعداوشمار کے طریقہءکار کے بار ے میں بات چیت کی ہے اور ٹیم سرکای اعدادوشمار میں شفافیت لانے کے ارجنٹائینی حکام کے پختہ عزم سے متاثر ہوئی ہے ۔









