بیونس آئرس ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ارجنٹائن میں رواں سال گندم کی بمپر فصل ہونے کا امکان ہے۔جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں قحط کی وجہ سے اس کی مرکزی فصل سویابین بری طرح متاثر ہوئی تاہم مقامی محکمہ زراعت کے مطابق رواں سال گندم کی بمپر پیداوار تمام نقصانات کا مداوا کر دے گی۔محکمہ کے مطابق انہیں ریکارڈ 20 ملین ٹن گندم حاصل ہونے کا امکان ہے جو …
ارجنٹائن میں رواں سال گندم کی بمپر فصل ہونے کا امکان
بیونس آئرس ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ارجنٹائن میں رواں سال گندم کی بمپر فصل ہونے کا امکان ہے۔جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں قحط کی وجہ سے اس کی مرکزی فصل سویابین بری طرح متاثر ہوئی تاہم مقامی محکمہ زراعت کے مطابق رواں سال گندم کی بمپر پیداوار تمام نقصانات کا مداوا کر دے گی۔محکمہ کے مطابق انہیں ریکارڈ 20 ملین ٹن گندم حاصل ہونے کا امکان ہے جو کہ مالی سال 2016/17 میں 18.2 ملین ٹن رہی تھی۔









