اسلام آباد ۔20 جولائی(اے پی پی)کیلینڈرسال 2018ءکے پہلے چھ ماہ میں دبئی اسلامک بنک گروپ کے منافع میں 14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔گروپ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق کیلینڈرسال کے ابتدائی 6 ماہ میں دبئی اسلامک بنک گروپ کو 2.44 ارب درہم کا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ کیلینڈرسال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہے۔
دبئی اسلامک بنک گروپ کے منافع میں 14فیصد اضافہ