جون 2018ءکے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 46.95 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) جون 2018ءکے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 46.95 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوران مصالحہ جات کی درآمدات 1.62 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 1.1 ارب روپے رہا تھا۔