کوالالمپور ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم طلب میں کمی کے باعث نرخوں کا اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.05 فیصد بڑھ کر 2194 رنگٹ (540.39 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ