بیونس آئرس ۔23 جولائی(اے پی پی) جی 20 ممالک نے کہا ہے کہ تمام ممالک تجارتی و علاقائی تنازعات کے خاتمے کے لئے وسیع تر بات چیت شروع کریں۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہوں کے اجلاس کے دوران اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں جاری تجارتی و دیگر تنازعات بالخصوص چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی …
جی 20 ممالک کا تجارتی کشیدگی اور باہمی تنازعات کے حل کے لئے بات چیت پر زور
بیونس آئرس ۔23 جولائی(اے پی پی) جی 20 ممالک نے کہا ہے کہ تمام ممالک تجارتی و علاقائی تنازعات کے خاتمے کے لئے وسیع تر بات چیت شروع کریں۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہوں کے اجلاس کے دوران اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں جاری تجارتی و دیگر تنازعات بالخصوص چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہورہی ہے









