نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا حجم گذشتہ سال کے دوران 22 فیصد اضافے کے ساتھ 9.69 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی ملکی برآمدات میں 22 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے اور دوران سال برآمدات کا حجم 9.69 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فیصپد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے