اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ملک کے پانچ بڑے شہروں میں اسلام آباد سستا ترین شہر ہے جہاں پر جون 2018ءکے اختتام پر صارفین کے لئے قیمتوں کے افراط زر کی شرح (سی پی آئی) 4.5 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جو ایک سال قبل 5 فیصد تھی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق ملک کے پانچ بڑے شہروں میں …
سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں اسلام آباد ملک کے پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین شہر،کوئٹہ سب سے مہنگا شہر قرار
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ملک کے پانچ بڑے شہروں میں اسلام آباد سستا ترین شہر ہے جہاں پر جون 2018ءکے اختتام پر صارفین کے لئے قیمتوں کے افراط زر کی شرح (سی پی آئی) 4.5 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جو ایک سال قبل 5 فیصد تھی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کوئٹہ سب سے مہنگا شہر قرار دیا گیا ہے جہاں پر رہائشی اخراجات کی شرح دیگر شہروں کے مقابلہ میں زائد رہی ہے۔









