پاکستان فرنیچرکونسل کے چئیرمین میاں کاشف اشفاق کا بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پاکستان فرنیچرکونسل نے کہاہے کہ پاکستان میں ہاتھوں سے بنے فرنیچر کی ایشیائی مارکیٹ میں برآمد کے وسیع ترمواقع موجود ہیں، متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے پالیسیوں کی تشکیل سے ہاتھوں سے بنے فرنیچر کی برآمدات میں اضافہ کے زریعے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔یہ بات پاکستان فرنیچرکونسل کے چئیرمین میاں کاشف اشفاق نے کونسل کے بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پاکستان فرنیچرکونسل نے کہاہے کہ پاکستان میں ہاتھوں سے بنے فرنیچر کی ایشیائی مارکیٹ میں برآمد کے وسیع ترمواقع موجود ہیں، متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے پالیسیوں کی تشکیل سے ہاتھوں سے بنے فرنیچر کی برآمدات میں اضافہ کے زریعے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔یہ بات پاکستان فرنیچرکونسل کے چئیرمین میاں کاشف اشفاق نے کونسل کے بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔