اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2018ءکے دوران سونے کی ملکی برآمدات میں 24.28 فیصد کااضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران سونے کی درامدات کاحجم 20.71 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جو مالی سال 2017ءکے اختتام پر 16.67 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح مالی سال 2017کے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے …
سونے کی برآمدات میںگزشتہ مالی سال کے دوران 24.28 فیصداضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2018ءکے دوران سونے کی ملکی برآمدات میں 24.28 فیصد کااضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران سونے کی درامدات کاحجم 20.71 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جو مالی سال 2017ءکے اختتام پر 16.67 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح مالی سال 2017کے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے دوران سونے کی درآمدات میں 4.04 ملین ڈالر یعنی 24 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔









