اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017-18ءکے دوران بسوں اور ٹرکوں کی قومی پیداوار میں 12.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بسوں اور ٹرکس کی پیداوار 9 ہزار 971 یونٹس تک بڑھ گئی جبکی مالی سال 2016-17ءکے دوران پیداوار کا حجم 8 ہزار 830 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس طرح …
گزشتہ مالی سال کے دوران بسوں اور ٹرکوں کی قومی پیداوار میں 12.9 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017-18ءکے دوران بسوں اور ٹرکوں کی قومی پیداوار میں 12.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بسوں اور ٹرکس کی پیداوار 9 ہزار 971 یونٹس تک بڑھ گئی جبکی مالی سال 2016-17ءکے دوران پیداوار کا حجم 8 ہزار 830 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے دوران بسوں اور ٹرکوں کی ملکی پیداوار میں ایک ہزار 141 یونٹس یعنی 12.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔









