کوالالمپور ۔26 جولائی(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ زیادہ پیداوار اور متبادل آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.5 فیصداضافے کے ساتھ2163 رنگٹ (534 ڈالر ) فی ٹن میں طے پائے۔ ایکسچینج میںپام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 50728 لاٹوں کا کاروبارہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں