لاہور۔26 جولائی(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر118 اور برائلر گوشت 180 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں