لاہور۔26 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 164 سے 170 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 58 سے60 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 150 سے156 روپے‘آم انور رٹول 106سے 110‘آم دوسہری67سے 70 ‘آم سندھڑی77 سے80روپے اورآڑو63 سے65 فی کلو فروخت ہوا۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ