لاہور۔26 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا33سے35 روپے فی کلو، پیاز24 سے25 روپے اور ٹماٹر57سے59 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾ اسی طرح ادرک چائنہ154 سے 160 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن33سے 35 روپے ، بھنڈی توری48 سے50 روپے ،کریلہ33 سے35روپے، گھیا کدو38سے40 روپے‘ دیسی ٹینڈا48سے 50،مٹر106سے110 روپے ، اروی30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ87 …
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔26 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا33سے35 روپے فی کلو، پیاز24 سے25 روپے اور ٹماٹر57سے59 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾ اسی طرح ادرک چائنہ154 سے 160 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن33سے 35 روپے ، بھنڈی توری48 سے50 روپے ،کریلہ33 سے35روپے، گھیا کدو38سے40 روپے‘ دیسی ٹینڈا48سے 50،مٹر106سے110 روپے ، اروی30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ87 سے90 روپے ، پھول گوبھی48 سے50 روپے ، بند گوبھی67 سے70 روپے، شلجم38سے 40 روپے ،مولی23سے 25 رو پے اورلیموںدیسی 82 سے85 روپے فی کلو رہا ۔









