نیویارک ۔ 28 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میںاضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدات میں اضافے کے واضح امکانات ہیں۔گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے نومبر کے لیے سودے 5.50 سینٹ بڑھ کر 8.81 ڈالر فی بشل سے زیادہ میںطے پائے
امریکا میں سویا بین کے نرخوں میںاضافہ، گندم اور مکئی میں کمی

مزید خبریں