اسلام آباد ۔30 جولائی(اے پی پی)گزشتہ آٹھ سال کے دوران غذائی اجناس کے تجارتی خسارہ میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا ہے۔ مالی سال 2011ءکے دوران شعبہ کا تجارتی خسارہ 570 ملین ڈالر تھا جو گزشتہ مالی سال 2018ءکے اختتام پر 1.40 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2012ءکے دوران غذائی اجناس کی قومی تجارت کا خسارہ …
گزشتہ آٹھ سال سے غذائی اجناس کے تجارتی خسارہ میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا ہے، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30 جولائی(اے پی پی)گزشتہ آٹھ سال کے دوران غذائی اجناس کے تجارتی خسارہ میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا ہے۔ مالی سال 2011ءکے دوران شعبہ کا تجارتی خسارہ 570 ملین ڈالر تھا جو گزشتہ مالی سال 2018ءکے اختتام پر 1.40 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2012ءکے دوران غذائی اجناس کی قومی تجارت کا خسارہ 740 ملین ڈالر جبکہ مالی سال 2013ءمیں 570 ملین ڈالر رہا ہے۔








