اسلام آباد ۔30 جولائی(اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 11.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجون 2018ءتک پاکستان نے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 2.578 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا جومالی سال 2016-17ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 11.22 فیصد زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے دوران پاکستان نے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے …
پاکستان سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 11.22 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30 جولائی(اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 11.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجون 2018ءتک پاکستان نے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 2.578 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا جومالی سال 2016-17ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 11.22 فیصد زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے دوران پاکستان نے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 2.318ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا تھا۔








