اسلام آباد ۔ 30جولائی (اے پی پی) ( ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی انٹر ریجن انڈر- 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچز ( کل) بدھ کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ میں 18 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، گروپ اے میں کے آر ایل گرا?نڈ،راولپنڈی میں کراچی وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا، نیشنل کرکٹ گراونڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس اور کوئٹہ کی ٹیمیں …
قومی انٹر ریجن انڈر- 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ، افتتاحی روز آٹھ میچز کھیلے جائیں گے
اسلام آباد ۔ 30جولائی (اے پی پی) ( ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی انٹر ریجن انڈر- 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچز ( کل) بدھ کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ میں 18 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، گروپ اے میں کے آر ایل گرا?نڈ،راولپنڈی میں کراچی وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا، نیشنل کرکٹ گراونڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس اور کوئٹہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگاجبکہ پنڈی سٹیڈیم میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا









