اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017-18 ءکے پہلے 11 ماہ کے دوران چین کوپاکستانی برآمدات میں 7.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2017 ء سے مئی 2018ءتک پاکستان سے چین کوبرآمدات کا حجم 1.6 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیاجو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 7.3 فیصد زیادہ ہے۔
چین کوپاکستانی برآمدات میں 7.3 فیصد اضافہ

مزید خبریں