امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 31جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے رواں ہفتے ہونے والے اجلاس میں قرضوں پر سود کی شرح میں متوقع اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1223.14 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔