ہانگ کانگ ۔ یکم اگست (اے پی پی) ایشیئن سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی اور دیگر وجوہات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 192.98 پوائنٹ (0.86 فیصد) بڑھ کر 22746.70 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 16.47 پوائنٹ (0.94 فیصد) اضافے کے ساتھ 1769.76 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 7.54 پوائنٹ کمی کے ساتھ 28575.47 پوائنٹ پر آرہا۔۔
ایشیئن سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں