ذوالحج 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو ہوگا

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) ذوالحج 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس اتوار 12 اگست کی شام کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہونگے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر …

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) ذوالحج 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس اتوار 12 اگست کی شام کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہونگے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔

مزید خبریں