قومی باکسرز کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی باکسرز کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان باکسنگ ٹیم کے کوچ ارشد حسین نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں مجموعی طور پر 13 باکسرز تربیت حاصل کر رہے ہیں جن میں 18 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں