شوپیاں میں مسلسل چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی

سرینگر ۔ 7 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ہفتہ کے روز تلاشی اور محاصرے کی کارروائی اورمظاہرین پر فائرنگ میں چھ نوجوانوںکے قتل کے خلاف منگل کو مسلسل چوتھے روز شوپیاںمیں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شوپیاں قصبے اورضلع کے دیگر علاقوںمیںتمام دکانیں ، تجارتی مراکز ،سکول ، کالجزاور پٹرول پمپ بند رہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی ۔ ادھر عاشق حسین …

سرینگر ۔ 7 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ہفتہ کے روز تلاشی اور محاصرے کی کارروائی اورمظاہرین پر فائرنگ میں چھ نوجوانوںکے قتل کے خلاف منگل کو مسلسل چوتھے روز شوپیاںمیں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شوپیاں قصبے اورضلع کے دیگر علاقوںمیںتمام دکانیں ، تجارتی مراکز ،سکول ، کالجزاور پٹرول پمپ بند رہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی ۔ ادھر عاشق حسین نار چور، سبزار احمد ، بشیر احمد ، محمد شفیع اور سرتاج احمد پر مشتمل تحریک حریت کے ایک وفد شہید عارف احمد میر کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیلئے پہلگام گیا۔ و