اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی قومی اسمبلی کے 4 حلقوں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکشین جاری کرتے ہوئے اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کے حتمی فیصلہ سے مشروط …
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی قومی اسمبلی کے 4 حلقوں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکشین جاری کرتے ہوئے اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کے حتمی فیصلہ سے مشروط کر دیا ہے ،7کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن مختلف وجوہات کی بناءپر روک دیئے گئے ہیں۔








