کینڈی ۔ 7 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں اور دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں جبکہ …
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں (آج) آمنے سامنے ہوں گی، پروٹیز کو 5 میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

مزید خبریں
کینڈی ۔ 7 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں اور دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں جبکہ تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں 78 رنز سے شکست دی تھی۔








