لندن ۔ 7 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست پر بہت مایوشی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ناقص بیٹنگ انگلینڈکے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، ویرات نے کہا کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ انگلینڈ نے …
انگلینڈ کے خلاف دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، ویرات کوہلی

مزید خبریں
لندن ۔ 7 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست پر بہت مایوشی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ناقص بیٹنگ انگلینڈکے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، ویرات نے کہا کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ انگلینڈ نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔ انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات سے لندن میں شروع ہوگا۔








