اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل ) جمعرات سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا۔ نیشنل کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان میچ …
قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں مرحلہ کل شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل ) جمعرات سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا۔ نیشنل کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔








