مقبوضہ بیت المقدس۔ 9 اگست (اے پی پی) اسرائیلی فوج حماس کی کاررائیوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔اسرائیل نے حماس کو مزید خلاف کارروائیوں سے خبردار کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا یہ بیان غزہ پٹی سے جنوبی اسرائیل پر داغے جانے والے ستر میزائلوں کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ ان میزائل حملوں کے بعد کیے جانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک حاملہ خاتون، …
اسرائیلی فوج حماس کی کارروائیوں سے بوکھلاہٹ کا شکار

مزید خبریں
مقبوضہ بیت المقدس۔ 9 اگست (اے پی پی) اسرائیلی فوج حماس کی کاررائیوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔اسرائیل نے حماس کو مزید خلاف کارروائیوں سے خبردار کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا یہ بیان غزہ پٹی سے جنوبی اسرائیل پر داغے جانے والے ستر میزائلوں کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ ان میزائل حملوں کے بعد کیے جانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک حاملہ خاتون، ایک بچہ اور ایک جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ان حملوں میں پانچ فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔








