جنوبی چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سوا سو زائد ہلاکتیں

بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) جنوبی چین میں شدید بارشوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 128ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم 42 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کیچیانگ نے سب سے متاثرہ صوبے انہوئی کا دورہ بھی کیا اور سیلاب کے متاثرین کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں۔ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے …

بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) جنوبی چین میں شدید بارشوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 128ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم 42 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کیچیانگ نے سب سے متاثرہ صوبے انہوئی کا دورہ بھی کیا اور سیلاب کے متاثرین کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں۔ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے چین کے جنوبی حصے کے گیارہ صوبے متاثر ہیں۔

Leave a Reply