شامی فوج کا ملک بھر میں 72 گھنٹے کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان

دمشق۔ 7 جولائی (اے پی پی) شامی فوج نے ملک بھر میں 72 گھنٹے کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور یہ فیصلہ رمضان کے مقدس مہینے کے خاتمے پر عید کی مناسبت کیا گیا ہے۔فوج کی جانب سے دیے گئے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ جنگ بندی چھ جولائی کو ایک بجے رات سے لے کر آٹھ جولائی کو مقامی …

دمشق۔ 7 جولائی (اے پی پی) شامی فوج نے ملک بھر میں 72 گھنٹے کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور یہ فیصلہ رمضان کے مقدس مہینے کے خاتمے پر عید کی مناسبت کیا گیا ہے۔فوج کی جانب سے دیے گئے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ جنگ بندی چھ جولائی کو ایک بجے رات سے لے کر آٹھ جولائی کو مقامی وقت کے مطابق نصف شب تک نافذ رہے گی۔

Leave a Reply