نئی دہلی ۔ 7جولائی (اے پی پی) بھارت کی ریاستراجستھان میں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 35 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق راجستھان بھیل واڑہ ضلع کے بدنور تحصیل میں رات گئے ہوا حادثے میں ایک ٹرک نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی جس سے ٹرالی میں سوار 14 افراد ہلاک ہو گئے ۔
بھارت،ٹریفک کے حادثہ میں 14 افراد ہلاک اور 35 افراد زخمی
مزید خبریں