چین میں سیلاب، 181 افراد ہلاک یا لاپتہ

بیجنگ ۔ 7 جولائی (اے پی پی) مشرقی اور وسطی چین میں گزشتہ1 ہفتے سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم ا181 افراد ہلاک یا پھر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی حکام نے بتایا ہے کہ ووہان شہر میں ایک ہفتے کے دوران ریکارڈ 57 سینٹی میٹر بارش ہوئی ہے۔ صرف اس1 شہر میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر …

بیجنگ ۔ 7 جولائی (اے پی پی) مشرقی اور وسطی چین میں گزشتہ1 ہفتے سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم ا181 افراد ہلاک یا پھر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی حکام نے بتایا ہے کہ ووہان شہر میں ایک ہفتے کے دوران ریکارڈ 57 سینٹی میٹر بارش ہوئی ہے۔ صرف اس1 شہر میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تقریبا1لاکھ 70 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 80 ہزار کو عارضی شیلٹرز میں پناہ دی گئی ہے۔

Leave a Reply