اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اپنے عہدے کا حلف اٹھا نے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ایوان صدر سے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سلامی کے چبوترے پر کھڑے ہوئے تو قومی ترانہ بجایا گیا اور مسلح افواج کے چاک و چوبند …
نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اپنے عہدے کا حلف اٹھا نے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ایوان صدر سے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سلامی کے چبوترے پر کھڑے ہوئے تو قومی ترانہ بجایا گیا اور مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی اور وزیر اعظم عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔








