فلپائنی فوج کے حملے میں ابو سیاف گروپ کے 9 جنگجو ہلاک

منیلا ۔ 8 جولائی (اے پی پی) فلپائن میں سرکاری فوج نے 1 جھڑپ کے دوران انتہا پسند گروپ ابوسیاف سے تعلق رکھنے والے 9 جنگجوو¿ں کو ہلاک کردیا ہے۔فلپائنی فوج کے ترجمان بتایا ہے کہ صوبہ سولو میں واقع پہاڑی قصبے پاٹیکول کے جنگلات میں فوجیوں کی ابو سیاف گروپ کے قریباً سو 30 جنگجوو¿ں کے ساتھ لڑائی ہوئی ہے۔ان کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی …

منیلا ۔ 8 جولائی (اے پی پی) فلپائن میں سرکاری فوج نے 1 جھڑپ کے دوران انتہا پسند گروپ ابوسیاف سے تعلق رکھنے والے 9 جنگجوو¿ں کو ہلاک کردیا ہے۔فلپائنی فوج کے ترجمان بتایا ہے کہ صوبہ سولو میں واقع پہاڑی قصبے پاٹیکول کے جنگلات میں فوجیوں کی ابو سیاف گروپ کے قریباً سو 30 جنگجوو¿ں کے ساتھ لڑائی ہوئی ہے۔ان کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی فائرنگ کی گئی ہے۔

Leave a Reply