یورو کپ کا فائنل (کل) فرانس اور پرتگال کے درمیان کھیلا جائے گا

پیرس ۔ 9 جولائی (اے پی پی) یورو کپ 2016 کا فائنل میزبان ٹیم فرانس اور پرتگال کے مابین (کل) اتوار کو سٹیڈ ڈی فرانس، سینٹ ڈینس میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply