ٹویوٹا کا اوبر ٹیکنالوجیز میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ٹوکیو ۔ 28 اگست (اے پی پی) جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا نے رائیڈ ہیلنگ کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔کمپنیوں کی جانب سے منگل کو جاری ایک مشترکہ بیان کے مطابق ٹویوٹا اوبر کے لئے خودکار گاڑیوں کے منصوبے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی جس سے اوبر کے سیلف ڈرائیونگ بزنس کو فروغ حاصل ہو گا۔