سرینگر ۔ 29 اگست (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کشمیری نظربندوں کے انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضمیر کے ان قیدیوں کی ثابت قدمی پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری نظربندوںکے ساتھ روا رکھے جانیوالے غیر انسانی سلوک کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ …
سیدعلی گیلانی کی طرف سے کشمیری نظربندوںکو ثابت قدمی پر سلام عقیدت پیش

مزید خبریں
سرینگر ۔ 29 اگست (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کشمیری نظربندوں کے انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضمیر کے ان قیدیوں کی ثابت قدمی پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری نظربندوںکے ساتھ روا رکھے جانیوالے غیر انسانی سلوک کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ جیلوں اور تھانوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ پیشہ ور مجرموں جیساسلوک روا رکھا جارہاہے۔








