سرینگر ۔31 اگست(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کشمیریوںکی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو بھارتی حکومت اور اس کی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال اور ظلم و تشدد کے ذریعے دبانے کی مسلسل استعماری پالیسیوں کیخلاف شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کارروائیوںکی مذمت کی ہے ۔
ظالمانہ اور انتقامی حربوں سے تحریک آزادی کا رخ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، مشترکہ حریت قیادت

مزید خبریں